💧 Liquid Packing Machine – Accurate, Hygienic & Profitable
📦 Delivery, Installation & Training All Over Pakistan
🏭 Introduction
اپنا کاروبار آگے بڑھانا چاہتے ہیں یا نئی شروعات کا خواب رکھتے ہیں؟ ریولوشن انجینئرنگ کی یہ مشین آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا بےمثال موقع ہےRevolution Engineering Services پیش کرتا ہے جدید Liquid Packing Machine جو پانی، جوس، شربت، دودھ، آئل، ہینڈ واش، شیمپو اور دیگر مائع مصنوعات کی Sachet یا Pouch Packing کے لیے بہترین ہے۔یہ مشین تیز رفتار، درست وزن اور مکمل صفائی کے ساتھ آپ کے پروڈکٹ کی مارکیٹ ویلیو بڑھاتی ہے۔
⚙ Machine Specifications
Packing Type: Sachet / Pouch (3-Side / 4-Side / Center Seal)
Packing Range: 5 ml – 1 Litre (customizable)
Packing Speed: 30 – 70 packs per minute (model dependent)
Structure: Stainless Steel Food-Grade Contact Parts
Operation: Fully Automatic PLC Control
Power Requirement: 220V / 50Hz (other options available)
Optional Add-ons
✔ Expiry / Batch Coding Unit
✔ Adjustable Sealing Temperature for Different Films
✔ Mobile App Monitoring (Optional)
✔ Compact, Energy-Efficient & Low Maintenance
🌟 Business-Oriented Message
ریولوشن انجینئرنگ کی لیکوئیڈ پیکنگ مشین مائع مصنوعات کے بزنس کو نئی بلندیوں پر لے جاتی ہے۔یہ مشین پانی، شربت، جوس، دودھ، تیل اور شیمپو جیسے پروڈکٹس کو یکساں مقدار اور مکمل صفائی کے ساتھ پیک کرتی ہے، جس سے پراڈکٹ کی مارکیٹ ویلیو 30% سے 40% تک بڑھ جاتی ہے۔
✔ ہر شہر میں پیک شدہ مائع مصنوعات کی زیادہ ڈیمانڈ
✔ کم سرمایہ اور کم جگہ میں بھی بزنس کا آغاز
✔ ہائی اسپیڈ پروڈکشن اور معیار میں یکسانیت
✔ چند مہینوں میں انویسٹمنٹ واپس
💼 Why Choose Revolution Engineering
✅ مشین آپریٹ کرنے اور مینٹیننس کی مکمل ٹریننگ
✅ بزنس اسکیل اپ اور مارکیٹنگ کی گائیڈنس
✅ انسٹالیشن، وارنٹی اور بعد از فروخت سروس
✅ مشین + بزنس + مارکیٹ – سب ایک ہی جگہ
ہمارا مقصد ہے کہ آپ صرف ایک مشین نہ خریدیں بلکہ ایک کامیاب کاروباری شخصیت بنیں۔
📞 Contact Now:
📍 Location: Sadhoke – Gujranwala
📱 WhatsApp: +92-301-6255502
🌐 Website: www.revolutionengineeringservices.com
 
 
 
 

 
 
 
 
 
 
No comments:
Post a Comment